14 اکتوبر 2021 - 09:43
ویڈیو کلیپ/ امریکہ کیسے شمالی کوریا سے نہ گھبرائے!

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون نے ملکی فوجیوں کے درمیان حاضر ہو کر انکی دفاعی توانائیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر جوش و ولولے سے بھرپور شمالی کوریا کے فوجیوں نے بھی اپنی حیران کن صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے طاقت کے متوالے اپنے رہنما کا دل جیت لیا۔